اور رات اور دن کی تبدیلیوں میں (ف۴) اور اس میں کہ اللّٰہ نے آسمان سے روزی کا سبب مینہ اتارا تو اس سے زمین کو اس کے مَرے پیچھے زندہ کیا اور ہواؤں کی گردش میں (ف۵) نشانیاں ہیں عقل مندوں کے لئے
And in the alternation of night and day and in this that Allah has sent down rain the means of the Provision from the sky, whereby He gave life to the earth after its death and in the turning about of the winds, there are signs for the people of understanding.
شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'جو حسین وجمیل اور شریف الاصل ہونے کے باوجود منکسِر المزاج ہو گا تووہ ان لوگوں میں سے ہو گا جنہیں اللہ عزوجل قیامت کے دن نجات عطا فرمائے گا۔