حسنِ اخلاق کے پیکر،نبیوں کے تاجور، مَحبوبِ رَبِّ اکبرعزوجل وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'حسد ایما ن کو اس طرح خراب کردیتاہے جس طرح ایلوا(یعنی ایک کڑوے درخت کا جما ہوا رَس) شہد کو خراب کر دیتا ہے۔ | (کنزالعمال،کتاب الاخلاق،قسم الاقوال ،الحدیث:۷۴۳۷،ج۳،ص۱۸۶)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے (ف۱۴) اور اس کی بیبیاں ان کی مائیں ہیں (ف۱۵) اور رشتہ والے اللّٰہ کی کتاب میں ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں (ف۱۶) بہ نسبت اور مسلمانوں اور مہاجروں کے (ف۱۷) مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں پر کوئی احسان کرو (ف۱۸) یہ کتاب میں لکھا ہے (ف۱۹) | سورۃ الاحزاب، آیۃ نمبر ۶
New Feature Hijri Months Information Service Has Been Added Click Here To See. You can see later from Main Menu *Specials*
New Feature Books By Alphabetical Order has been added. Click Here To See. You can see later from Main Menu.