اور تمہیں کیا ہے کہ اللّٰہ پر ایمان نہ لاؤ حالانکہ یہ رسول تمہیں بلارہے ہیں کہ اپنے رب پر ایمان لاؤ (ف۲۰) اور بیشک وہ (ف۲۱) تم سے پہلے ہی عہد لے چکا ہے (ف۲۲) اگر تمہیں یقین ہو
سورۃ الحدید، آیۃ نمبر ۸
Hadith / حدیث پاک
رسولِ اکرم،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وس�
رسولِ اکرم،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا :'لوگوں کو علم سکھانے اور اپنے آپ کو بھول جانے والے کی مثال اس چراغ کی سی ہے جو لوگوں کو تو روشنی دیتاہے جبکہ اپنے آپ کو جلاتا ہے۔