You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
پھر اٹھا ولولہء یاد مغیلان عرب
پھر کھنچا دامن دل سوۓ بیابان عرب
باغ فردوس کو جاتے ہیں ہزاران عرب
ہاۓ صحراۓ عرب ہاۓ بیابان عرب
میٹھی باتیں تیری دین عجم ایمان عرب
نمکیں حسن تیرا جان عجم شان عرب
اب تو ہے گریہ خوں گوہر دامان عرب
جس میں دو لعل تھے زہرا کے وہ تھی کان عرب
دل وہی دل ہے جو آنکھوں سے ہو حیران عرب
آنکھیں وہ آنکھیں ہیں جو دل سے ہوں قربان عرب
-----------------------
ولولہ (جوش) ، مغیلان (کانٹے دار درخت) ، بیابان (جنگل)،فردوس (جنت) ، گریہ (رونا) ، ، گوہر (موتی)، دامان (آنچل) ، لعل (سرخ قیمتی پتھر) ، زہرا (حضرت فاطمہ خاتون جنت رضی اللہ عنھا) ، کان (معدن)
-----------------------
ہاۓ کس وقت لگی پھانس الم کی دل میں
کہ بہت دور ہے وہ خار مغیلان عرب
فصل گل لاکھ نہ ہو وصل کی رکھ آس ہزار
پھولتے پھلتے ہیں وہ بے فصل گلستان عرب
صدقے ہونے کو چلے آتے ہیں لاکھوں گلزار
کچھ عجب رنگ سے پھولا ہے گلستان عرب
عندلیبی پہ جھگڑتے ہیں کٹے مرتے ہیں
گل و بلبل کو لڑاتا ہے گلستان عرب
صدقے رحمت کے کہاں پھول کہاں خار کا کام
خود ہے دامن کش بلبل گل خندان عرب
-----------------------
پھانس (لکڑی کا ریشہ جو کانٹے کی طرح ہوتا ہے) ، الم (درد) ، وصل (ملاقات)، آس (امید) ، بے فصل( بے موسم) ، گلستان (باغ) ، عندلیبی (نغمہ سرائی) ، دامن کش (دامن کھینچنے والا) ، گل خنداں (کھلا ہوا پھول)
-----------------------
شادی حشر ہے صدقے میں چھٹیں گے قیدی
عر ش پر دھوم سے ہے دعوت مہمان عرب
چرچے ہوتے ہیں یہ کملاۓ ہوے پھولوں میں
کیوں یہ دن دیکھتے پاتے جو بیابان عرب
تیرے بے دام کے بندے ہیں رئیسان عجم
تیرے بےدام کے بندی ہیں ہزارن عرب
ہشت خلد آئیں وہاں کسب لطافت کو رضا
چار دن برسے جہاں ابر بہاران عرب
-----------------------
شادی حشر ( خوشی میں جمع ہونا) ، کملاۓ (مرجھاۓ) ، بے دام (مفت کے نوکر) ، رئیسان عجم (عجم کےبادشاہ) ، بندی (قیدی) ، ہشت خلد (آٹھوں جنت) ، کسب لطافت (حصول نزاکت) ، برسے (بارش ہو ) ،ابر بہاران (موسم بہار کا بادل)
-----------------------
از: سیدی اعلی حضرت امام عشق و محبت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.