You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
محقق اسلام شیخ الحدیث علامہ محمد علی نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ (بانی جامعہ رسولیہ شیرازیہ لاہور) نے کتب اہل سنت اور کتب اہل تشیع دونوں سے ثابت کیا کہ
دورِ عثمان غنی رضی اللہ عنہ میں ایک یہودی عالم عبداللہ بن سبا نے لبادہ اسلام اوڑھا، حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اس کی تکریم کی اس نے لوگوں کے کانوں میں یہ بات ڈالنا شروع کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلافت تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حق تھا، کیونکہ ان کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا اے علی تم میرے ساتھ وہ نسبت رکھتے ہو جو موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہارون علیہ السلام کی نسبت تھی تو ابوبکر و عمر اور عثمان نے حضرت علی پہ یہ ظلم کیوں کیا کہ انہیں خلیفہ نہ بننے دیا اور خود خلافت سنبھال لی۔
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اس کو مدینہ سے نکال دیا، وہ مصر چلا گیا وہاں جا کر اس نے مزید آزادی کے ساتھ اپنے زہریلے نظریات لوگوں میں پھیلائے پھر بصرہ و کوفہ میں جا کر اس نے یہی تبلیغ کی، چنانچہ انہی تین علاقوں سے فتنہ گروں کی وہ جماعت تیار ہوئی جس نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا محاصرہ کرکے ان کو شہید کیا۔
حضرت محقق الاسلام رحمۃ اللہ علیہ نے ان واقعات کو اہل سنت کی ان کتب سے پیش کیا:
1: کامل ابن اثیر فی التاریخ جلد سوم صفحہ 154/ ذکر سن 34ھ
2: البدایہ ولنہایہ جلد 7 صفحہ 167 ذکر 34ھ
اور آپ نے کتب اہل تشیع میں سے درج ذیل کتب سے حوالہ جات پیش کیے اور ثابت کیا کہ عقیدہ امامت و خلافت علی کو سب سے پہلے عبداللہ بن سبا نے متعارف کروایا۔
1۔ روضہ الصفا جلد 2 صفحہ 479/ ذکر خلافت عثمان
2۔ فرق الشیعہ صفحہ 22/ ذکر فرقہ سبائیہ
3۔ تاریخ التواریخ تاریخ خلفاء جلد 3 صفحہ 237 ذکر خلافت عثمان
4۔ انوار نعمانیہ صفحہ 197/جلد 2 ذکر فرقہ سبائیہ
5۔ رجال کشی صفحہ 101/ تذکرہ عبداللہ بن سبا
خلاصہ یہ ہے کہ ایک یہودی سازش کے تھت ایک یہودی عالم عبداللہ بن سبا کو مسلمانوں کی صفوں میں بھیج کر ان میں انتشار ڈالا گیا اور یوں شیعہ مذہب معرض وجود میں آیا
ــــــــــــــــــــــــــــــ
ابو النعمان رضائے مصطفےٰ نقشبندی، علامہ، سوانح حیات و تعارف تصانیف حضرت محقق الاسلام رحمۃ اللہ علیہ صفحہ 155 تا 156، مطبوعہ مکتبہ برھان القرآن لاہور1435ھ
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberLorem Ipsum is simply dummy text of the printing and typesetting industry. Lorem Ipsum has been the industry's standard dummy text ever since the 1500s, when an unknown printer took a galley of type and scrambled it to make a type specimen book. It has survived not only five centuries, but also the leap into electronic typesetting, remaining essentially unchanged. It was popularised in the 1960s with the release of Letraset sheets containing Lorem Ipsum passages, and more recently with desktop publishing software like Aldus PageMaker including versions of Lorem Ipsum.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberIt is a long established fact that a reader will be distracted by the readable content of a page when looking at its layout. The point of using Lorem Ipsum is that it has a more-or-less normal
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThere are many variations of passages of Lorem Ipsum available, but the majority have suffered alteration in some form, by injected humour, or randomised words which don't look even slightly believable. If you are going to use a passage of Lorem Ipsum, you need to be sure there isn't anything embarrassing hidden in the middle of text.
John Doe
Posted at 15:32h, 06 DecemberThe standard chunk of Lorem Ipsum used since the 1500s is reproduced below for those interested. Sections 1.10.32 and 1.10.33 from "de Finibus Bonorum et Malorum" by Cicero are also reproduced in their exact original form, accompanied by English versions from the 1914 translation by H. Rackham.