You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Banat-e-Rasool (Sallallaho Alaihi Wasallam) بنات رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) |
Description | |
مصنف علیہ رحمۃ نے اس کتاب کو دو ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔ باب اول میں حضور علیہ اسلام کے نکاح میں آنے سے قبل حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کے نکاح اور اولاد ۔۔۔۔۔ اس باب میں چار امور کی وضاحت ہو گی۔ (1-)حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمکے نکاح میں آنے سے پہلے حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کا نکاح کس سے ہوا؟۔ (2۔) ان سے کوئی اولاد ہوئی یا نہیں ؟ اگر ہوئی تو کون کونسے بیٹے اور بیٹیاں تھیں؟۔ (3-) حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی حقیقی بہنیں اور حقیقی بھائی اور ان کی اولاد۔ (4۔) کیا آپ رضی اللہ عنہا کی کوئی بھانجھی رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر آپکے پاس پرورش پاتی رہی؟۔ باب دوم میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بنات کا ذکر خیر ہے۔اور ان کی تعداد پر ہونے والے اعتراضات کا جواب ہے۔ |
|
Author | Mauwlana Muhammad Allah Yar Khan Allah Yar Khan Rahmatullah Alaih مولانا محمد اللہ یار خان |
Language | Urduاردو |
Categories | > Ahl-e-Bayt e Athaar اہلبیت اطہار > Aulad-e-Rasool (Sallallaho Alaihi Wasallam) اولاد رسول (صلی اللہ علیہ وسلم و رضی اللہ عنہم) |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 17166 |
Downloads | 6145 |