You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Deobandi Imam Ke Pichy Namaz Ka Hukam دیوبندی امام کے پیچھے نماز کا حکم |
Description | |
بہت سے نمازی سمجھتے ہیں کہ نماز ہر شخص کے پیچھے صحیح و جائز ہے یہ سخت جہالت اور اپنی نماز کو خود برباد کرنا ہے ۔ اسطرح سمجھنا احکام دین و ملت سے لاپرواہی و غفلت ہے ۔ ایسوں پر واجب ہے کہ توبہ کریں ورنہ قیامت میں اس کا مواخذہ ہو گا ۔ کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (بالخصوص ) بد عقیدہ و بدمذہب سے دور رہنے کا حکم فرمایا ہے کہ " ان بد مذہبوں سے بچ کر رہو اور ان کو اپنے سے دور رکھو کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کردیں اور کہیں تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں(بیہقی و دار قطنی) ۔۔۔۔۔۔ اور ساتھ ہی یہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاد فرمایا کہ "میری امت میں تہتر فرقے ہوں گے جن میں ایک فرقہ حق باقی سب جہنمی ہوں گے۔(مشکوۃ شریف)۔۔۔۔۔ دیوبندیوں نے اللہ اور اس کے رسول کی شان میں جو گستاخانہ باتیں تحریر کی ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ ان کی کتابوں میں لکھی ہوئی موجود ہیں کوئی شخص جو انصاف کی آنکھوں سے دیکھے گا وہ کہنے پر مجبور ہو جاۓ گا کہ دیوبندی جماعت ایک گمراہ اور گستاخ جماعت ہے ۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے دیوبندی امام کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے اس کو واضح کیا ہے تاکہ مسلمان اپنی نمازوں کو برباد ہونے سے بچا سکیں۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Kufriya Akayed-e-Bad Mazhab کفریہ عقائد > Aitrazaat Ke Jawabaat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 10755 |
Downloads | 1322 |