You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Masla-e-Khatm e Nabowat مسئلہ ختم نبوت |
Description | |
زیر نظر رسالہ میں مسئلہ ختم نبوت پر علمی بحث کی گئ ہے ، شارح بخاری علامہ سید محمود رضوی صاحب علیہ رحمۃ نے اس رسالہ میں قرآن و حدیث اور عجائبات مرزا سے یہ ثابت کیا ہے کہ مرزا اپنے دعوی نبوت میں جھوٹا ہے۔ مسئلہ ختم نبوت پر یہ مجموعہ 1953ء کی تحریک ختم نبوت کے موقع پر علامہ سید محمود احمد رضوی صاحب نے مرتب کر کے شائع کیا تھا۔ اس سلسلے میں علامہ صاحب کو اعظم خان کی مارشل لاء کے دور میں گرفتار بھی کیا گیا ، قلعہ میں بند رکھا گیا اور سنٹرل جیل میں بھی قید رکھا گیا ۔ |
|
Author | Unknown Author / Writer Unknown Author / Writer نامعلوم - مصنف / راقم / ادیب |
Language | Urduاردو |
Categories | > Khatm-e-Nubuwwat ختم نبوت > Qadyani Mazhab قادیانی مذہب |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 8812 |
Downloads | 926 |