You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Naqsh-e-Khatim نقش خاتم |
Description | |
زیر نظر کتابچہ حضرت ریئس التحریر علامہ ارشدالقادری صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مضامین کے مجوعہ "گلشن ارشدالقادری" سے ماخوذ ایک مستقل مضمون ہے ۔ اہل فہم و دانش کی نظر سے یہ بات اوجھل نہیں کہ فی زمانہ قادیانی فتنہ اپنی تمام تر حشر سامانیوں اور فتنہ انگیزیوں کے ساتھ امت مسلمہ کے خلاف محاذ آراء ہے۔ زیر نظر مضمون میں علامہ موصوف نے قادیانیوں کے باطل نظریات کا رد بلیغ فرمایا ہے نیز دیوبندی مکتبہ فکر کے وہ علماء جو عقائد کے لحاظ سے قادیانیوں سے مطابقت رکھتے ہیں رسالہ ھذا میں حضرت ریئس التحریر نے اس کا بھی پردہ چاک فرمایا ہے۔ |
|
Author | Arshad-ul-Qadri Allama Maulana علامہ ارشد القادری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Khatm-e-Nubuwwat ختم نبوت > Qadyani Mazhab قادیانی مذہب |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13188 |
Downloads | 903 |