You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Nijasaton Ki Pehchan نجاستوں کی پہچان |
Description | |
یہ مبارک رسالہ پاکی پلیدی کے بارے میں اپنے اندر مکمل معلومات لیے ہوے ہے ۔۔۔ ایک وہ مبارک دور تھا جب ہر شخص ضروریات زندگی کے شرعی مسائل سے واقف تھا اور ایک یہ دور ہے کہ ڈاکٹر، انجینیئر، ماسٹر ، پی ایچ ڈی کہلانے والے لوگ پاکی پلیدی کے مسائل سے نا آشنا ہیں۔۔ تو ضرورت اس امر کی تھی کوئی ایسی محتصر سی کتاب ہو جو اپنے اندر پاکی پلیدی کی مکمل معلومات کا احاطہ کیے ہوے ۔۔ تو عصر حاضر کے ولی کامل حضرت الیاس قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ نے جہاں عصر حاضر کے دوسرے مسائل کے عوام کو حل عطا فرماۓ وہیں آپ نے یہ مختصر سا مبارک رسالہ تصنیف فرما کر امت مسلمہ کی راہنمائی فرمائی ہے یہ رسالہ کیا ہے گویا دریا کو کوزے میں بند کیا گیا ہے اور ہے بھی عام فہم انداز میں ۔ قارئین اس رسالے کا مطالعہ کریں۔ ان شاءاللہ پاک رہنے اور پلیدی سے بچنے کا ذہن بھی بنے گا اور پاک رہنا بھی نصیب ہو گا ۔ان شاءاللہ |
|
Author | Akmal Attari Allama Mufti علامہ مفتی اکمل عطاری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Books Of Fiqh (Jurisprudence) فقہ > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Fiqh Hanafi فقہ حنفی |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 19941 |
Downloads | 2526 |