You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Panj Tan Pak Kehne Ka Saboot پنج تن پاک کہنے کا ثبوت |
Description | |
یہ کتاب حضور سید عالم جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت مولی علی ، حضرت فاطمۃ الزہرہ ، حضرات حسنین کریمین رضوان اللہ اجمعین کو پنج تن پاک کے لقب سے یاد کرنے کے ثبوت میں ہے۔ اس کتاب میں مصنف ان لوگوں کا دلائل سے رد کرتے ہیں جو پنج تن پاک کی اصطلاع کو ناجائز کہتے ہیں اور قرآن و سنت سے مصنف علیہ رحمۃ نے ثابت کیا ہے کہ پنج تن پاک کہنے میں کوئی قباحت نہیں بلکہ اللہ نے ان کو اتنا پاک بنایا ہے کہ لوگ ان کے صدقے میں پاک ہوتے ہیں۔ اس کتاب کا مطالعہ قارئین کے دل و دماغ میں اہل بیت اطہار کی شان و عظمت کو اجاگر کرے گا اور ان نفوس قدسیہ کی برکات ہوٹنے میں بھی مدد گار ثابت ہو گا۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Ahl-e-Bayt e Athaar اہلبیت اطہار |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 13533 |
Downloads | 1642 |