You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Shariyat Aur Sufi شریعت اور صوفی |
Description | |
سلسہ بیعت یعنی پیری مریدی مسلمانوں کے اصلاح حال تزکیۂ باطن اور خدا تک پہونچنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے اس کی ضرورت اور اہمیت کا انکار نہ کل تھا اور نہ آج ہے لیکن وقت کا ذبردست المیہ یہ بھی ہے کہ کچھ جاہل بے علم بے شرع پیروں نے اس مقدس رشتہ کی اہمیت اور تقدس کو مجروح کر رکھا ہے ، اپنی جاہلیت اور نا اہلیت کے باوجود اپنا حلقۂ ارادت بڑھانے نیز جھوٹی شہرت اور دولت دنیا کے حصول کے لیے علم و علماء نیز شریعت کی مخالفت کرتے پھرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے بڑی محنت سے ثابت کیا ہے کہ شریعت کی لگام کے بغیر طریقت کا دعوی رکھنے والا شخص شیطان کا مسخرہ تو ہے مگر صوفی نہیں کیوں کہ شریعت کے بغیر طریقت کچھ نہیں۔اس کتاب کا مطالعہ قاری کے لیے بہت سُودْ مَنْد ہے |
|
Author | Nizam-ud-Din Ahmad Noori Maulana مولانا نظام الدین احمد نوری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Tasawwuf (Mysticism) تصوّف > Fazayel-o-Masayel فضائل و مسائل تصوف |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 11844 |
Downloads | 1895 |