You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Taaruf e Shah-e-Arbal تعارف شاہ اربل |
Description | |
ابلیس سے کسی نے پوچھا کہ تیرا سب سے بڑا دشمن کون ؟ اس نے کہا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔یہی حال دشمنان میلاد شریف کا ہے کہ ان کے نزدیک انکا سب سے بڑا دشمن وہی ہے جو میلاد شریف کا عاشق ہو ۔ اس کی تصدیق کرنی ہے تو حرمین طیبین کے مکینوں کو دیکھ لو کہ نجدیوں کو اس سے کتنی دشمنی ہے جو میلاد شریف کی محفل و مجلس کا انعقاد کرتا ہے۔ یہی حال نجدیوں کے چیلوں کا ہے کہ میلاد شریف کی محافل و مجالس کے منعقد کرنے والوں سے کتنا دشمنی اور بغض و عداوت رکھتے ہیں اس کی ہزار مثالیں ہیں انہیں ایک شاہ اربل رحمۃ اللہ علیہ سے دشمنی بھی ہے کہ اس بادشاہ مرحوم و مغفور نے میلاد شریف زندگی بھر بڑی دھوم دھام اور شان و شوکت سے منایا۔ ان لوگوں نے تاریخ مسخ کر کے ایسا غلط کار بتایا کہ گویا دنیا بھر میں اس سے بڑھ کر اور کوئی فاسق و فاجر نہیں۔ مصنف علیہ رحمۃ نے تاریخ سے ثابت کیا ہے کہ شاہ اربل مرحوم سلطان ایوبی رحمۃ اللہ علیہ کا دایاں ہاتھ تھا اور اسکی سیرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ سے کچھ کم نہ تھی۔ |
|
Author | Faiz Ahmad Awaisi Allama / Mufti حضرت علامہ مفتی محمد فیض احمد اویسی |
Language | Urduاردو |
Categories | > Radd-e-Bad Mazhab رد بدمذہب > Birthday of Prophet میلادُ النبی > Seerat-e-Auwliya سیرت اولیاء > Aitrazaat Ke Jawabaat اعتراضات کے جوابات |
Read | |
Download |
Book download has started.
|
Views | 7651 |
Downloads | 793 |