سوال : ایک شخص دودھ میں پانی ۔ مرچوں میں لکڑی کا برادھ ۔ کالی مرچوں میں پپیتے کے بیج ۔ اور مہنگے چاولوں میں سستے چاولوں کی ملاوٹ کرتا ھے۔ نیز ٹماٹر ڈالے بغیرمحض کیمیکلز سے کیچپ تیار کرتا ھے ۔ اسکی روزی حلال ھے یا حرام؟ مجھے تفصیل سے اسکا جواب عربی کتب کی جزیات و حوالاجات عنایت فرمادیں۔ جزاک اللہ خیر