You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Azadi Aur Ulma-e-Haq Ki Qurbani آزادی اور علمائے حق کی قربانی |
Description | |
اس رسالہ میں مختصر طور پر ان عظیم شخصیات کا تذکرہ ہے جنہوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے بیش قیمت جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اپنے دھن من تن اور علم سے آزادی کے حصول کے لیے کوشاں رہے مگر زمانے کی ستم ظریفی یہ کہ ان شخصیات کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت یکسر بھولا دیا گیا۔۔۔۔۔۔ اور ان کی جگہ ان لوگوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا گیا جو انگریزوں کے بہت بڑے مدح نگار اور آزادی ہند کی بجاۓ انگریز کو رحم دل گونمنٹ قرار دیتے تھے اور مسلمانوں کو ان کی غلامی میں رکھنے کے منصوبے بناتے تھے یا پھر ہندو نواز تھے۔ |
|
Author | Muhammad Sharif Raza Attari Sharif Raza Attari محمد شریف رضا عطاری |
Language | Urduاردو |
Categories | > History Tareekh تاریخ > Preaching Goodness Dawat Tableeqh دعوت و تبلیغ > Tahreek-e-Pakistan تحریک پاکستان > Tahreek-e-Islamiyan e Hind تحریک اسلامیان ھند > Ulema-e-Ahlesunat Aur Tahreek-e-Pakistan علماء اہلسنت اور تحریک پاکستان |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 11430 |
Downloads | 944 |