You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Qurb-e-Mustafa (Sallallaho Alaihi Wasallam) قرب مصطفیٰ علیہ الصلوۃ والسلام |
Description | |
زیر نظر کتاب کا نام"قرب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم " اصل میں عربی کتاب "الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم" کا ترجمہ ہے جس کے مصنف حضرت شیخ عبداللہ سراج الدین شامی صاحب ہیں جبکہ اس کے مترجم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد خان قادری صاحب ہیں ۔۔۔اس مختصر اور مفید کتاب میں مصنف نے نبی رحمت جان رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف سے متعلق چند مباحث کا تذکرہ کیا ہے جن میں اس کے احکام ، فضائل ،فوائد اور بعض اسرار پر بحث ہے اور ان پر احادیث نبویہ اور آثار مرویہ سے دلائل لاۓ ہیں ۔اس کتاب کی تصنیف میں مصنف نے نہایت اختصار سے کام لیا ہے تا کہ اہل ایمان کو پڑھنے اور عمل و اتباع میں آسانی رہے ۔ مصنف نے اس کتاب میں ایسی چیزوں کا تذکرہ کیا ہے جو جاہل کے لیۓ تعلیم ، غافل کے لیۓ تذکیر اور عامل صالح کے لیۓ ہمت و حوصلہ کا ذریعہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ اس کتاب کو ویب سائٹ پر موجودرہتے ہوئے آن لائن پڑھنے کے لئے Read کے بٹن اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Download کے بٹن پر کلک کریں۔اس کتاب کے بارے میں اپنے تاثرات نیچے دئیے ہوئے Comments Box میں دیں۔برائے کرم اس کتاب کوعلم دین حاصل کرنے کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کے ساتھ بھیShare کریں۔ |
|
Author | Muhammad Khan Qadri Mufti مفتی محمد خان قادری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Beliefs - Aqaid عقائد > Love Of Prophet Muhammad (Sallallaho Alaihi Wasallam) محبت مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 9335 |
Downloads | 995 |