You have been logged off, please login again.
You will be logged off automatically after due to inactivity.
Book | > Ustad Ki Ahmiyat استاد کی اہمیت |
Description | |
زیر نظر کتاب "استاد کی اہمیت" کی تصنیف کے بارے میں اس کے مصنف لکھتے ہیں کہ "دوران تدریس مشاہدے میں یہ بات دیکھنے میں آئی کہ طالب علم علم تو حاصل کر رہا ہے مگر استاد کے فیض و برکات سے محروم ہے استاد کی قدرو قیمت وہ نہیں ہے جو ہونی چاہیے ، عزت و احترام و تعظیم و تکریم میں کافی کمی پائی جاتی ہے ۔طلباء حضرات اصل میں استاد کی اہمیت سے اجاگر نہیں ہیں اور اساتذہ کرام اس موضوع پر شاگردوں کو سمجھاتے ہوۓ ہچکچاتے ہیں جبکہ اس موضوع پر بھی سمجھانا چاہیے یہ بھی تربیت میں شامل ہے تربیت صحیح نہ ہونے کی وجہ سے طالب علم علم تو حاصل کر لیتا ہے مگر حقیقت میں وہ منزل تک نہیں پہنچ پاتا اس وجہ سے جب وہ خود استاد بنتا ہے تو اپنے شاگردوں کی اصلاح نہیں کر پاتا۔ اس بنا پر دیگر قاری صاحبان نے مشورہ دیا کہ ایسی کتاب منظر عام پر لائی جاۓ جس میں استاد کی اہمیت اور آداب کتب ، آداب مدرسہ ، آداب کلاس وغیرہ کی وضاحت ہو ۔ ان تمام تر معاملات کے پیش نظر یہ کتاب تصنیف کی ۔ ---------------------------------------------------------------------------- To Download or read this book Click , The link below |
|
Author | Maulana Muhammad Tajammul Raza Attari Tajammul Raza Attari مولانا محمد تجمل رضا عطاری |
Language | Urduاردو |
Categories | > Huqooq-ul-Ibaad حقوق العباد > Rights Of A Teacher استاد کے حقوق |
Download |
Book download has started.
Re-Generate the book again if required.
|
Views | 14212 |
Downloads | 1262 |