یا وہ جو تمہیں راہ دکھاتا ہےاندھیریوں میں (ف۱۱۲) خشکی اور تری کی (ف۱۱۳) اور وہ کہ ہوائیں بھیجتا ہے اپنی رحمت کے آگے خوشحبری سناتی (ف۱۱۴) کیا اللّٰہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے برتر ہے اللّٰہ ان کے شرک سے
سورۃ النمل، آیۃ نمبر ۶۳
Hadith / حدیث پاک
حضرتِ سیدنا معاذ رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ تاجدار
حضرتِ سیدنا معاذ رضی اﷲ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت، مَخْزنِ جودوسخاوت، پیکرِ عظمت و شرافت، مَحبوبِ رَبُّ العزت،محسنِ انسانيت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا، ''جس کا آخری کلام لاالہ الا اللہ ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا۔