اللّٰہ جو رحمت لوگوں کے لئےکھولے (ف۴) اس کا کوئی روکنے والا نہیں اور جو کچھ روک لے تو اس کی روک کے بعد اس کا کوئی چھوڑنے والا نہیں اور وہی عزّت و حکمت والا ہے
Whatever mercy Allah opens for mankind none there is to withhold it, and whatever He withholds, none there is to release it thereafter. And He the only Dignified, the Wise.
سورۃ فاطر، آیۃ نمبر ۲
Hadith / حدیث پاک
رسولِ اکرم،نورِ مجسَّم ،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ
رسولِ اکرم،نورِ مجسَّم ،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ سلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'جو شہرت کے لئے عمل کریگا اللہ عزوجل اسے رسوا کریگا، جو دکھاوے کے لئے عمل کریگا اللہ عزوجل اسے عذاب دے گا اور جو مخالفت کریگااللہ عزوجل قیامت کے دن اسے مشقت میں ڈالے گا۔